Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

حضرت حمزہ نے غزوہ بدر میں کس کو قتل کیا ؟...?

(i) عقبه
(ii) ولید

(iii) شیبا
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

وراثت کے اسباب کتنے ہیں؟...?

(i) ایک
(ii) دو

(iii) تین
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضرت عمر نے کب اسلام قبول کیا؟

(i) چار نبوی
(ii) پانچ نبوی

(iii) چھ نبوی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مکی سورتوں کی تعداد کتنی ہے ؟...?

(i) 28
(ii) 86

(iii) 100
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مدنی سورتوں کی تعداد کتنی ہے؟...?

(i) 28
(ii) 86

(iii) 100
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کسی صحابی کی تلوار غزوہ بدر میں ٹوٹ گئی تھی ؟...?

(i) حضرت ابو عبیدہ بن الجراح
(ii) حضرت عکاشه

(iii) حضرت سعد بن ابی وقاص
(iv) : ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حدیث کے راوی اگر مخالفت کریں تو اس حدیث کو کیا کہتے ہیں؟...?

(i) حدیث فعلی
(ii) حدیث ضعیف

(iii) حدیث قولی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

صحیح بخاری کی شرح کس نے لکھی؟...?

(i) شبلی نعمانی
(ii) امام ابن حجر عسقلانی

(iii) سید سلیمان ندوی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حد قذف کس سورت میں بیان ہوئی ہے؟...?

(i) سوره نور
(ii) سوره تو به

(iii) سورہ بنی اسرائیل
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

حضرت عمر کو کس نے شہید کیا؟...?

(i) ابولولو فیروز
(ii) ابن ملجم

(iii) وحشی
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link