Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

لعان کس کی قسم ہے ؟...?

(i) طلاق
(ii) خلع

(iii) نکاح
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

نماز کب تک یاد کرادی جائے؟...?

(i) پانچ سال
(ii) سات سال

(iii) نوسال
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

علما متین سے مراد کون ہیں؟...?

(i) نصاری
(ii) عیسائی

(iii) یهود
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

لا لا تعبد را بھین انتین دو الہی کی عبادت نہ کرو اس سے مراد کیا ہے؟...?

(i) شنویت
(ii) تشکیت

(iii) مصلیت
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

صبح دن رات شام کون سے اسم ہیں ؟...?

(i) اسم طرف
(ii) اسم صرف زمان

(iii) اسم ظرف مکاں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

سن ہجری کا آغاز کب ہوا؟...?

(i) 620 AD
(ii) 622 AD

(iii) 623 AD
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

رسول اللہ ﷺ کی سیاسی زندگی کس کی تصنیف ہے ؟...?

(i) ڈاکٹر فیض اللہ
(ii) ڈاکٹر محمد حمید الله

(iii) ڈاکٹر روح الله
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

کانا اپنے اسم کیا دیتا ہے ؟...?

(i) رفع
(ii) نسب

(iii) منسوب
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

عروس القرآن کس سورت کو کہتے ہیں ؟...?

(i) سورہ یسین
(ii) سورہ رحمن

(iii) : سوره علق
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اکمہ اور ابرص کا معجزہ کس کا ہے؟...?

(i) حضرت موسی
(ii) حضرت عیسی

(iii) حضرت اسحاق
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link