Islamic Studies MCQs

Latest MCQs

ایک ہزار سے زائد روایات کتنی عورتوں کی ہیں؟...?

(i) ایک
(ii) دو

(iii) تین
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

غزوہ مستعلق میں آپ ملی ایم کے ساتھ کن کی ازواج مطہرات تھیں؟...?

(i) حضرت ام سلمہ
(ii) حضرت عائشہ

(iii) حضرت ماریہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

امام مالک کی موطا کو جبر اس نے نفاذ کرے کی کوشش کی؟...?

(i) ابن قاسم
(ii) عبد المالک

(iii) ابو جعفر منصور
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

شاہ ولی اللہ کے نزدیک منسوخ آیات کی تعداد کتنی ہے؟...?

(i) 04
(ii) 05

(iii) 06
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مکثرین حدیث میں حضرت عائشہ کا کون سا نمبر ہے؟...?

(i) تیزا
(ii) چوتھا

(iii) پانچواں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

انکار حدیث کا موجد کون تھا؟...?

(i) شباب بصره
(ii) ذوالخویصره

(iii) زید حکمہ
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

غیر واضح الفاظ میں طلاق دینے کو کیا کہتے ہیں؟...?

(i) رجوع طلاق
(ii) بائن

(iii) سائب طلاق
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

بدر کا مدینہ سے کتنا فاصلہ ہے؟...?

(i) 60 میل
(ii) 70میل

(iii) 80میل
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

مسلمانوں نے پہلا حج کسی ہجری میں کیا؟...?

(i) 8 ہجری
(ii) 9 ہجری

(iii) 10 هجري
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments
Latest MCQs

اہل ایران قبل از اسلام کس کی پوجا کرتے تھے ؟...?

(i) پانی
(ii) آگ

(iii) بتوں
(iv) ان میں سے کوئی نہیں

Comments

Best of Luck

From ShineGk.com

Share our website's link